Image Source: Freepik – Illustration by Storyset
Fate is Like an ATM Card
Fate is like an ATM card.
Whatever wrong you do — be it theft, betrayal, or injustice —
the deduction happens from your own account.
You think you've hurt someone else,
but in truth, you've dimmed your own light.
Fate charges silently —
through peace, time, dignity, or relationships.
No matter how hidden the crime,
the punishment gets written in your destiny.
Because fate never deducts from the wrong card —
and every account eventually balances.

تقدیر ایک اے ٹی ایم کارڈ کی طرح ہے۔
جب کوئی شخص کسی کا دل توڑتا ہے، یا دھوکہ دیتا ہے، یا زیادتی کرتا ہے — وہ سمجھتا ہے کہ اس نے دوسرے کا نقصان کیا۔
لیکن دراصل کٹ اس کے اپنے اکاؤنٹ سے ہی جاتا ہے۔
سزا شاید فوراً نظر نہ آئے، لیکن تقدیر خاموشی سے، عزت، سکون، وقت، یا رشتوں سے اس کا حساب لے لیتی ہے۔
جرم چاہے چھپ جائے، لیکن نظامِ قدرت میں اس کا اندراج ہو چکا ہوتا ہے۔
کیونکہ تقدیر کبھی غلط کارڈ سے رقم نہیں کاٹتی — اور ہر اکاؤنٹ ایک دن بیلنس ہو ہی جاتا ہے۔

~ Zeshan
0 Comments