پیٹ_میں_موجود_بچہ_اور_ماں_کی_خوراک

پیٹ_میں_موجود_بچہ_اور_ماں_کی_خوراک

 #پیٹ_میں_موجود_بچہ_اور_ماں_کی_خوراک



تحریر وتخلیص:- یاسین 😎


ماں کے رحم میں بچہ تقریباً چار یا پانچ ماہ بعد سانس لینا شروع کرتا ہے اسی کے ساتھ یہ بہت چالاکیاں بھی شروع کرتا ہے 

رحم میں موجود بچہ اپنی ماں کی ہر کام کو ڈیٹیکٹ کرتا ہے ، اگر ماں  اسی دوران گانا سن رہی ہو تو یہ بھی سننے لگتا ہے اسی کے بہت سے عادات ماں پیٹ سے سیکھی جاتی ہے لھذا ماں کو اچھے عادات اپنانا چاہیے۔


لیکن یہ بلکل نئی ریسرچ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بچہ ماں کی پیٹ میں خوراک کی ذائقے سے نفرت یا محبت کا ریکشن بھی دیکھاتا ہے  تصویر ملاحظہ کرے۔


یہ ریسرچ Durham's University Fetal and neonatal research Lab میں ایک سو حاملہ عورتوں پر کیا گیا اس میں 4D الٹراساؤنڈ سکین کا استعمال کیا گیا 

اس ریسرچ سے یہ تصاویر واضح کی گئی کہ مختلف خوراک کی ذائقے پر بچہ کس طرح ریکشن کرتا ہے


ہوا یہ کہ ان عورتوں کو جب مختلف جوس دیا گیا تو  کڑوے جوس سے بچہ رونے کی ریکشن کررہا ہے جبکہ اچھے پھلوں اور گاجر کی جوس سے ہنسنے کی کی سٹائل کررہا ہے 🤩

 


اسی وجہ سے سائنسدان اس فیصلے پر پہنچے کہ حاملہ عورت کو اچھے اچھے خوراک والے عادات اپنانا چاہے جس سے بچے کی صحت اور مزاج اچھا ہوجاتا ہے۔۔

Post a Comment

0 Comments