اچھےشوہر کی صفات

اچھےشوہر کی صفات

 ایک اچھے شوہر میں کیا کیا صفات ہونی چاہئیں۔۔

بیوی کو خوش رکھنے کے لیے 40 صفات کی ضرورت ہے :


1 – دوستانہ مزاج

2 – نرم دل

3 – محبت کرنے والا

4 – بھائیوں جیسا خیر خواہ

5 – والد جیسا شفیق

6 – سردار جیسا خیال رکھنے والا

7 – رئیسانہ مزاج

8 – الیکٹریشن

9 – بڑھئی

10 – مستری

11 – مکینک

12 – نفسیات شناس

13 – حشرات الارض کو ختم کرنے والا

14 – ایک اچھا طبیب اور معالج

15 – بات غور سے سننے والا

16 – ہر چیز کو ترتیب سے رکھنے والا

17 – بہت صاف ستھرا

18 – چشم پوش

19 – ماہر حساب

20 – رومانسی مزاج

21 – بیدار مغز

22 – یونیک

23 – سمجھدار

24 – خوش طبع

25 – نئے سے نئے آئیڈیاز کا ماہر

26 – حساس

27 – شاعر

28 – متحمل مزاج

29 – اشارات و کنایات سمجھ سکتا ہو

30 – بہادر

31 – پختہ ارادے کا مالک

32 – سچا

33 – قابل اعتماد

34 – بیوی کی تعریف کرنے والا

35 – شاپنگ کا شوقین

36 – خوب مالدار ہو

37 – ایک سے زائد ازواج کا شدید ناقد ہو

38 – اپنی بیوی کو سیر و سیاحت کرانے کا شوقین ہو

39 – سخی ہو

40 – غیرت مند ہو

۔۔۔۔

شوہر کو خوش رکھنے کیلئے صرف ایک ہی صفت چاہئیے ۔۔ کہ

بس اس بیچارے کو اپنے حال پر چھوڑ دیں۔ وہ

ہمیشہ خوش رہے گا۔

اب آپ دیکھ لیں کہ آپ میں کتنی صفات موجود ہیں کہیں آپ دنیا میں آکر خالی جھک ہی تو نہیں مار رہے اب تک


نوٹ:  چوہدری صاحب اپنے لا تعداد بچوں (دو کاکے دوسری طرف بھی لٹک رہے) کے ہمراہ مری سوات ناران کاغان کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے جا رہے 😍😘😄

Post a Comment

0 Comments