عورت کا اخلاق و کردار

عورت کا اخلاق و کردار

 ⭕ عـــــــورت کا اخـــــــلاق و کــــردار..

      قــــــــرآن کی آیات میــــــں پنہـــــاں ہے...


🍀 اگر یہ باتیں کسی بھی عـــــورت میں ہو تو وہ صرف گھر نہیں بلکہ پوری نسل سنوار دیتی ہے ....


⭕ ٱلرِّجَالُ قَوَّٰمُونَ عَلَى ٱلنِّسَآءِ

🔺 ( النساء : 34 )


🍀1 مردوں پر اپنی حکمرانی نہیں بلکہ مردوں کی حکمرانی کو تسلیم کرنے والی ہوتیں ہیں۔ کیونکہ اللہ نے مردوں کو عورت پر نگران بنایا ہے۔


⭕ وَلَا يُبـــْدِينَ زِينَتـَــــــهُنَّ

🔺 ( النور : 31 )


🍀2 پردے کی سخت پابند ہوتی ہیں ۔عصمت اور نگاہوں کی حفاظت کرتی ہیں۔کسی نامحرم کی نظر خود پر نہیں پڑنے دیتیں ۔۔۔


⭕ حَٰفِظَٰتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ ٱللَّهُ

🔺 ( النساء : 34 )


🍀 3 شوہر کی غیر موجودگی میں بھی اپنی عزت مال و متاع کی حفاظت کرتی ہیں اور یہی ایک مضبوط پلس پوائنٹ ہے دین دار لڑکیوں کا کہ انکے مرد ان پر کامل اعتماد کرتے ہیں۔


⭕ فَٱلصَّٰـــــــلــِحَٰـــتُ قَٰنِتَٰــــــتٌ

🔺 ( النساء : 34 )


🍀4 دیندار لڑکیوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ صالحت اور شوہر کی بہت فرمانبردار ہوتی ہیں۔۔


⭕ فَلَا تَخْضَعْنَ بِٱلْقَوْلِ فَيَطْمَعَ ٱلَّذِى فِى قَلْبِهِۦ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا 

🔺( احزاب : 32 )


🍀 5 کسی بھی نامحرم سے بات کرتے ہوئے شریعی حدود کا خاص خیال رکھتیں جیسے بازار میں خریداری کے دوران ...


🍀 6 دیندار لڑکی جتنی عزت و خدمت اپنے والدین کی کرتی ہے اس سے زیادہ اپنے سسرال والوں کی کرے گی تاکہ اس کے شوہر کی عزت بڑھے۔۔۔


🍀 7 آج کل کے بیہودہ لباس سے متاثر ہونے کی بجائے حیا کو ترجیح دیں .... جس لباس میں حیا کا پہلو نمایاں ہو وہ پہننے میں کوئی حرج نہیں۔


⭕ وَٱذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِى بُيُوتِكُنَّ مِنْ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ

🔺 ( احزاب : 34 )


🍀8 عورت اپنا زیادہ وقت اللہ کی یاد اور اطاعت گزاری میں صرف کرتی ہے ...


🍀 9 سب سے اہم چیز اولاد کی تربیت ہوتی ہے وہ اپنی اولاد کو قرآن کا وارث بناتی ہے۔


🍀 10 ایک دیندار عورت کی معاشرے میں الگ ہی شان ہوتی ہے سب لوگ انکی عزت کرتے ہیں۔ اور انکی عزت انکے شوہر کی عزت کو بڑھاتی ہے۔


🍀 11 دیندار لڑکیاں سلیقہ مند ہوتی ہیں وہ گھر کی دیکھ بھال کرتی ہیں اور کفایت شعار ہوتی ہے۔


⭕ وَقَــــــــرْنَ فِى بُيُـــــــــوتِكُنَّ

🔺 ( احزاب : 33 )


🍀 12 اکثر لڑکیاں جو دیندار ہیں وہ گھر کی چار دیواری میں رہتی ہیں تو انہیں شازشیں چالاکیاں نہیں آتیں جسکی وجہ سے انکی زنذگی پرسکون گزرتی ہے لڑکی کا جتنا باقی لوگوں سے میل میلاپ کم ہوتا ہے اتنی ہی لڑکی شرم و حیا کا پیکر بنتی ہے۔


🍀 ان تمام تر خــصوصیات کا ایک لڑکی میں ہونا اسے نہ صرف دنیا بلکہ آخـــــرت میں بھی 

کامــــیاب کرتا ہے۔۔♥

Post a Comment

0 Comments