عورت کا مقام the rights of womens

عورت کا مقام the rights of womens

 عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا"💕


جب یہی عورت  بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا "میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"💕


اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ "بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا"💕


اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو "قدموں میں جنت ڈال دی گئی"

اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی۔۔

فرمایا گیا اے صحابہ کرام!

کاش میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا💕 (سبحان اللہ)


عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی💯


اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو (الحمدللہ)💕❤😊

________>


Post a Comment

0 Comments